بریکنگ نیوز
اہم اور فوری خبریں
۳۵۸ خبریں
بریکنگ
مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں؛ اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری کی نمائندگی کرتا ہے اور…
بریکنگ
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا، افغان طالبان حکومت مدعو نہیں
اسلام آباد (ایس اعوان) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30 واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت نائب…
بریکنگ
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد (ایس اعوان) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سٹریٹجک سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد میں ہوگا جس میں…
بریکنگ
راولپنڈی، نجی ٹی وی 92 نیوز کی اینکر پرسن رابعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار
پولیس نے مبینہ قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی تحویل میں لے کر شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دیئے۔
رہنما تحریک انصاف صنم جاوید نے جیل سے شوہر کے خلاف خلع کا کیس کر دیا
صنم نے خلع کے کیس میں مؤقف اپنایا ہے کہ میرے دل میں اس ازدواجی رشتے کے لیے اب شدید بیزاری پیدا ہو چکی ہے اور میرے لیے عتیق کی بیوی بن کر رہنا ناممکن…
بریکنگ
کراچی کی مارکیٹوں سے آنکھوں، جلد اور منہ کی جعلی ادویات پکڑی گئی
ڈریپ کا 9 مصنوعات کے خلاف ریپڈ الرٹ جاری
بریکنگ
وزارت بحری امور کا بڑا اقدام، تجارتی جہازوں اور ماہی گیری کی کشتیوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع
اسلام آباد (ایس اعوان) وزارت بحری امور نے تجارتی جہازوں اور ماہی گیری کی کشتیوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی، آن لائن رجسٹریشن کا نظام فعال کر دیا…
بریکنگ
پاکستان اور برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منظم جرائم اور غیر قانونی ہجرت کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (ایس اعوان) برطانیہ کے وزیر سیکیورٹی ڈین جارویس نے پاکستان کا پہلا دورہ مکمل کرلیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور برطانیہ نے دہشت گردی کی روک…
بریکنگ
پاکستان کے بیرونی قرضے 135 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، 10 سال میں قرضوں کا حجم تقریباً دوگنا ہوگیا، عالمی بینک
اسلام آباد (ایس اعوان) پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 135 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، گزشتہ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ…
بریکنگ
چیئرمین پی ٹی اے کا سروس کوالٹی کےلئے فیلڈ کا دورہ ، جاز کی سروس سب سے بہتر ، یوفون اور زونگ کی سروس میں تعطل
اسلام آباد (ایس اعوان) پی ٹی اے کا جڑواں شہروں میں موبائل سروسز کا معیار بہتر بنانے کا بڑا اقدام، چیئرمین پی ٹی اے خود میدان میں آگئے۔ 4G کوریج، کالز…
راولاکوٹ میں کئی ماہ سے جاری دھرنوں کے خلاف آپریشن، جلسے، اجتماع پر پابندی
ضلع باغ میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 'کلیئرنس آپریشن' کرتے ہوئے کوٹھیاں کے مقام پر جاری دھرنا بھی ختم کرایا۔
بریکنگ
پاکستان میں ٹک ٹاک پرپابندی لگی یا نہیں؟ پی ٹی اے نے وضاحت کر دی
ٹک ٹاک چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ہے جسے دنیا کے مختلف ممالک میں مکمل یا جزوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔